Saturday, January 28th, 2012

بریکنگ نیوز

ملتان کی غلہ منڈی میں آتشزدگی، 5 دکانیں خاکستر

 ملتان: ملتان کی غلہ منڈی میں رات گئے پانچ دکانوں میں آگ لگنے سے ...

قومی خبریں

ایبٹ آباد، کان سے 8 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں دو روز قبل فاسفیٹ کی کان میں دبنے والے آٹھ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل ایبٹ آباد کے نواحی علاقے بیٹ کینالہ میں فاسفیٹ کی کان میں کام کرنے والے دس کان کن کھانا کھا رہے تھے کہ اچانک بڑا پہاڑی تودا گر گیا جس سے دس ...

کرم ایجنسی میں کارروائی، 11 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی: وسطی کرم اور اورکزئی میں شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور دو ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مرغان میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس سے شدت پسندوں کے دو ٹھکانہ تباہ اور شدت چھ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ اپر ...

امریکہ

نیویارک کمشنر کے بیٹے کیخلاف کیس رجسٹرڈ

دوسری بار صدر منتخب ہونا وقت کی ضرورت ہے

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے دوسری مدت کے لئے اپنے انتخاب کو امریکہ کے لئے وقت کی سب سے بڑی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ری پبلکن صدارتی امید واروں کی پالیسی دیکھ لی، اب انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ملک کو تقسیم کرنے والوں کو منتخب کرتے ہیں یا یکجا کرنے والوں کو، امریکی ٹی وی کو ...

کینیڈا

قومی سیکیورٹیز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا منصوبہ موخر

اوٹاوا:کینیڈا نے قومی سیکیورٹیز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا منصوبہ موخر کر دیا ۔ کینیڈین ذرائع ابلاغ  کے مطابق کینیڈا نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی سیکیورٹیز ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا منصوبہ موخر کر دیا ہے ۔ اس ضمن میں کینیڈا کے وزیر خزانہ جم فلاہرٹی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں فنانشل مارکیٹس کی روزانہ کی بنیاد ...

وینکور، گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے ہلاک

برٹش کولمبیا۔ گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں دوبچے جل کرہلاک ہوگئے۔ وین کور آئس لینڈ میں چل ژی میٹ روڈ کے قریب ایک گھر میں صبح سویرے آگ بھڑک اٹھی۔ جس کے نتیجے میں گھر میں موجود دو بچے جن کی عمریں پانچ اور سات سال نھیں جل کر ہلاک ہو گئے جبکہ باقی افراد کو بچا لیا گیا۔ نینو سے قبائلی سردار ...

بھارت

حکومت اور ٹیم انّا میں پھر سے مذاکرات

دس روز کی بھوک ہڑتال کے سبب انّا ہزارے کا چھ کلو وزن کم ہوچکا ہے ...

حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف برقرار

طبی ماہرین کا خیال ہے کہ انا ہزارے کی صحت جلدی ہی بگڑنا شروع ہوسکتی ہے ...

برطانیہ

قومی قرضوں کا حجم ایک کھرب پائونڈ تک پہنچ گیا

پی آئی اے کی پرواز سے پاکستانی مسافر گرفتار

مانچسٹر: برطانوی پولیس نے پی آئی اے کی پرواز پی کے 702 سے ایک پاکستانی مسافر کو مانچسٹر ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز مانچسٹر سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ برطانوی پولیس نے پرواز کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس بلا کر طیارے میں سوار ایک مسافر کو حراست میں لے لیا ...

عالمی خبریں

کھیل

کھیلوں کی خبریں

dofus buy, buy dofus gold, Cheap Dofus gold, Dofus powerleveling

dofus buy, buy dofus gold, Cheap Dofus gold, Dofus powerleveling   Home Powerleveling About Us Feedback Currency ...

North Face 2 in 1 Jackets sale

North Face TopTop North Face JacketsThe sun-baked Costa Blanca is actually a 170 kilometer stretch of Spains eastern side coast, devoted to Alicante plus running with Denia in the north to Mazarrn while in the south. The greener landscape designs north of Alicante carries on through particular pretty sections around Altea by way of Calpe, Moraira, Elche, Javea plus Denia, which have been the locations where property is much more expensive versus the areas south of the lovely metropolis of Alicante. In Come early july and June average temperatures can attain 33C, but its a dried up heat and even ...

شوبز

شوبز خبریں

اگنی پتھ: پہلے دن 25 کروڑ روپے کا بزنس

بھارتی فلم اگنی پتھ نے پہلے دن پچیس کروڑ روپے کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ سنجے دت اور ہریتک روشن کی اگنی پتھ نے ریلیز کے پہلے دن ہی باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ اس سے قبل سلمان خان کی فلم باڈی گارڈ کے پاس اکیس کروڑ ساٹھ لاکھ کے ساتھ پہلے دن کا سب سے زیادہ بزنس ...

شاہد کپور پانچ ماہ کیلئے بیروزگار ہوگئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور پانچ ماہ کیلئے بے روزگار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپورآج کل یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم کی شوٹنگ کی تیاری میں مصروف تھے لیکن ہدایتکار منیش شرما کی خرابی صحت کی بنا پر فلم کی عکس بندی کو پانچ ماہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ...

کاروبار

کاروبار

بھارت کا پاکستان کو پیٹرول برآمد کرنے پر غور

نئی دہلی : بھارت نے پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات اور پیٹرول برآمد کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔ یہ بات بھارت کے وزیر پیٹرولیم ایس جے پال ریڈی نے دارلحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہم منصب کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انھوں نے کہ اس حوالے سے تفصیلات آئندہ چند ہفتے میں طے کرلی جائیں گی۔ واضح رہے کہ ...

رواں سال حکومتی قرضوں میں 711ارب اضافہ

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومتی قرضے 37کھرب روپے سے تجاوز کر گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے دسمبر 2011تک حکومتی قرضوں میں 711 ارب روپے اضافہ ہوا اور یہ37 کھرب 20ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اس دوران شیڈولڈ بینکوں سے حکومتی قرضوں کا حجم 32 فیصد اضافے سے 24 کھرب 19 ارب روپے ہوگیا جب کہ اسٹیٹ بینک سے ...

قومی

شاعری

c9b8d3823826f4853bb7a4c5572bdb3f8

انتہا پسند : فاخرہ بتول

c9b8d3823826f4853bb7a4c5572bdb3f8

شہزادی ایسی ہوتی ہے؟ : فاخرہ بتول

c9b8d3823826f4853bb7a4c5572bdb3f8

کہو وہ چاند کیسا تھا ؟ : فاخرہ بتول

آج کی تصاویر

کانو٘ نیں جھمکے تیرے ۔۔۔

آجکل پتلون کی پوزیشن

میری اردو سائٹ

گوگل اردو پیڈ

آپ رومن اردو میں لکھیں یہ پیڈ انگلش حروف کو خود بخود اردو تحریر میں تبدیل کر دے گا۔ لکھ کر مسودہ کاپی کرکے آپ کہیں بھی پیسٹ کر سکتے ہیں۔
گوگل ایدوانس اردو پیڈ

فیس بک پر اردو سائٹ کا صفحہ